Daily Archives

January 23, 2022

بلوچستان کے عوام کو ہمیشہ ترقی کی وعدوں سے ٹرخایا گیا ، مولاناعبدالقادر لونی

کوئٹہ :جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے امیر مولاناعبدالقادر لونی صوبائی جنرل سیکرٹری مولاناحافظ عبدالاحد کبدانی سینئر نائب امیر مولانا محمد حیات نائب امیر مولانا عبدالروف نائب امیر سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی صوبائی سرپرست…

ریکوڈک بلوچ قوم کی موت وزیست کا مسلہ بن گیا ہے ، ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ

تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاکہ ریکوڈک بلوچ قوم کی موت وزیست کا مسلہ بن گیا ہے جیسے کالاباغ ڈیم سندھی قوم کی موت زیست بن چکی ہے۔ بلوچستان کے قومی وسائل کا سودا کسی صورت قبول نہیں، دل…

ریکوڈک کے ذخائر دنیا میں سونے اور تانبے کے پانچویں بڑے ذخائر ہیں ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ”ریکوڈک“ کی آمدنی کا51% فیصد حصہ صرف صوبہ بلوچستان کے لیے مختص کیا جائے جبکہ باقی ماندہ 49% فیصد کو وفاق اور ٹیتھیان کمپنی کو دیا…

زیارت جانے والے سیاحوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرینگے ، نورمحمد دمڑ

کوئٹہ  : سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ملک بھر سے برفباری کے دوران وادای زیارت آنے والے سیاحوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرینگے سیاحوں کو چاہے کہ وہ برفباری کے دوران ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی…

شام میں 4 سال قبل ڈیم حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں ، امریکی اخبار کا انکشاف

واشنگٹن : امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں چار سال قبل ڈیم پر حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، واشنگٹن نے لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا تھا۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی افواج نے شام کے شمالی علاقے رقہ میں ایسے…

برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ کےعہدے سے مسلمان ہونے کے سبب ہٹایا گیا : نصرت غنی

لندن :  برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے کہا ہے کہ انہیں وزیر ٹرانسپورٹ کےعہدے سے صرف اس لیے ہٹا دیا گیا کہ وہ مسلمان ہیں۔ برطانوی اخبار کوانٹرویو میں نصرت غنی نے کہا کہ انہیں وہپ کی جانب سے بتایا گیا کہ 10ڈاؤئننگ سٹریٹ کی ایک میٹنگ میں…

طالبان اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے ہونگے

اوسلو  : انسانی حقوق پرطالبان اورمغربی ممالک کے درمیان اجلاس آئندہ ہفتے ناروے میں ہوگا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے طالبان وفدانسانی حقوق پرمذاکرات کے لئے آئندہ اوسلو آئے…

نریندر مودی کی زبان پھر لڑکھڑا گئی، “بیٹی پڑھاؤ” کی جگہ کچھ اور ہی کہتے رہے

نئی دہلی : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زبان ایک با ر پھر لڑکھڑا گئی، بیٹی پڑھاؤ کی جگہ کچھ اور ہی کہہ گئے، سوشل میڈیا پر سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا واقعی مودی جی کی زبان پھسلی ہے یا انکی بے ہودہ ذہنیت زبان پرآگئی ہے۔ عمر کا تقاضا یا…

انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ میچز مکمل ، پاکستان نے پاپوا نیو گنی کو شکست دیدی

لاہور :  انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ میچز مکمل ہوگئے، پاکستان نے آخری راؤنڈ میچ میں پاپوا نیو گنی کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز کے شہر پورٹ آف سپین میں کھیلےگئے میچ میں پاپوا نیو گنی کے بیٹرز پاکستان کے بولرز کے سامنے بے بس دکھائی…

کیرن یوتھ سنو فیسٹیول کی رنگارنگ تقریبات کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

لاہور : پاک فوج کے زیراہتمام وادی نیلم کے سیاحتی مقام کیرن میں تین روزہ یوتھ سنو فیسٹیول کی رنگارنگ تقریبات کاسلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، موسیقی شو، کھیلوں کے مقابلہ جات میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ نیلم یوتھ سنو فیسٹیول میں…