• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

عدم اعتماد کی بات کرنیوالوں کو پتہ ہونا چاہیے بندے لانا پڑتے ہیں : شیخ رشید

web desk by web desk
January 31, 2022
in اہم خبریں, پاکستان
0
عدم اعتماد کی بات کرنیوالوں کو پتہ ہونا چاہیے بندے لانا پڑتے ہیں : شیخ رشید

راولپنڈی : شیخ رشید نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سے کچھ ہوگا نہ دھرنوں سے، عدم اعتماد کی بات کرنیوالوں کو پتہ ہونا چاہیے بندے لانا پڑتے ہیں، وزیراعظم نے کابینہ میں ایمرجنسی اور صدارتی نظام کی کوئی بات نہیں کی۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کہا تھا فنانس بل سینیٹ سے منظور ہو جائے گا، آئی ایم ایف کے پاس 23 بار جاچکے، آئی ایم ایف کے پاس جانا کوئی خوشی کی بات نہیں، آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو اور 23 مارچ والے آجائیں، کیا ہوگا ؟ بلاول آئیں، موسم ابرآلود نہیں ہوگا، مطلع صاف ہوگا، مولانا فضل الرحمان کو بھی آنے کا شوق ہے تو آجائیں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ساری دنیا کو افغانستان کی مدد کرنی چاہیے، چین ہمارا ہر موسم کا دوست ہے، وزیراعظم 3 فروری کو چین کا دورہ کریں گے، دورہ چین سے مستقبل کے معاملات پر پیشرفت ہوگی، امریکا کے ساتھ بھی اچھے تعلقات ہونے چاہئیں، فوج نے گزشتہ روز 5 کشمیریوں کو شہید کیا۔

Previous Post

بجلی بم گرنے کو تیار: بجلی کی قیمت 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ بڑھنے کا امکان

Next Post

کرپٹ اپوزیشن کس منہ سے ایمانداری کا درس دے رہی ہے : عثمان بزدار

Next Post
کرپٹ اپوزیشن کس منہ سے ایمانداری کا درس دے رہی ہے : عثمان بزدار

کرپٹ اپوزیشن کس منہ سے ایمانداری کا درس دے رہی ہے : عثمان بزدار

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.