پختہ سٹرکیں بننے سے ترقی کی راہ ہموار ہوگی ، نوابزادہ طارق مگسی
گنداواہ : صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق خان مگسی نے کہا ہے کہ علاقہ کے عوام کو بنیادی ضروری، شہری سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات پر عمل درآمد جاری ہے ضلعی اداروں کی فعالیت کیلئے بھی کام کیا جا رہا ہے۔یہ بات انہوں نے…
