• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

نادیہ خان اور شرمیلا کا ایک دوسرے کو ہرجانے کا نوٹس

web desk by web desk
January 31, 2022
in شوبز
0
نادیہ خان اور شرمیلا کا ایک دوسرے کو ہرجانے کا نوٹس

لاہور : اداکارہ نادیہ خان نے پی پی رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کو 5 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔

نادیہ خان کا سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ ان کے وکیل شرمیلا فاروقی کو ایک خاتون کے خلاف توہین آمیز تبصرے کے استعمال پر ہتک عزت کے لئے 5 کروڑ ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج رہے ہیں۔ اداکارہ نے مزید بتایا کہ کاش شرمیلا فاروقی نے کسی ضرورت مند خاتون یا کسی بے سہارا بچے کی مدد کی ہوتی تو بھی میڈیا ہماری توجہ حاصل کرتا۔

دوسری جانب پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ انہوں نے بھی نادیہ خان کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے۔

Previous Post

سلمان خان جیسے 100 گلی میں کھڑے کر دوں : ابھیجیت بیچوکلے

Next Post

پاکستان سپر لیگ 7، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آج شام ملتان سلطانز سے ٹاکرا

Next Post
پاکستان سپر لیگ 7، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آج شام ملتان سلطانز سے ٹاکرا

پاکستان سپر لیگ 7، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آج شام ملتان سلطانز سے ٹاکرا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.