بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔

اماراتی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلسٹک میزائل کا ملبہ غیر آباد علاقے میں گرا جس کے سبب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

عرب فوجی اتحاد کے دعوے کے مطابق حوثی باغیوں کے علاقے میں 24 حملے کئے گئے جس کے دوران 11 فوجی گاڑیاں اور 80 حوثی ہلاک ہو گئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button