بلوچستانکھیل

گوادر، چاہ بہار اور گوادر کی ٹیموں کے مابین کرکٹ مقابلہ، سنگم ٹیم نے ایرانی ٹیم کو شکست دیدی

گوادر :گوادر اور چاہ بہار کے مابین دوستانہ کرکٹ سیریزگوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں سنگم کرکٹ کلب اور ایرانی کرکٹ ٹیم کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔ میچ دیکھنے کے لئے گوادر کے مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سنگم کرکٹ کلب نے ایرانی کرکٹ ٹیم کے خلاف 20 اوورز میں 135 رنز بنائے جبکہ ایرانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی 16 اوورز میں 74 رنز بنا کر آٹ ہو گئے۔ اور اس طرح سنگم کرکٹ کلب میچ جیت گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button