حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کا کارگو شپ ہائی جیک کر لیا
دبئی : یمنی حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کا کارگو شپ ہائی جیک کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی اتحادی فورس نے جہاز کے اغوا کی تصدیق کر دی، کارگو جہاز کو یمنی بندرگاہ کے قریب حدیدہ سے ہائی جیک کیا گیا۔