اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان : محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں نے آج ڈی جی خان، ملتان، راجن پور اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مری، گلیات میں بھی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں رات کے وقت بادل برسنے کی توقع ہے۔ کوئٹہ، ژوب، بارکھان میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button