اہم خبریںبلوچستان

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن 8 فروری سے کوئٹہ میں سماعت کریگا : محکمہ داخلہ

 کوئٹہ  :  لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن 8 فروری سے کوئٹہ میں سماعت کریگا  کمیشن وفاقی حکومت کی ہدایت پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کیا گیا ہے- کمیشن کی سربراہی بلوچستان ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس فضل الرحمن کرینگے۔ کمیشن کی سماعت 13 فروری تک جاری رہے گی۔ محکمہ داخلہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button