اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں اُنکا انتظار کر رہی ہیں ، فیاض چوہان
لاہور : وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف واپس نہیں آرہے ان کا پاسپورٹ ختم ہوچکا ہے، اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں نواز شریف کا انتظار کر رہی ہیں۔
فیاض الحسن چوہان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ…
