آج کا دن تجدید عہد کا دن ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ آج کا دن تجدید عہد کا دن ہے، ہم سیاسی اور گروہی اختلافات اور زاتی مفادات کو پس پشت ڈالیں گے۔
وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو نے یوم قائد پر اپنے پیغام میں کہا کہ رواداری، روشن…
