ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز، میچ پھر روک دیا گیا
ڈھاکا : ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے پہلی اننگز میں 188 رنز بنا لئے ہیں، بارش کے باعث کھیل پھر روک دیا گیا۔
شاہینوں نے ایک سو اکسٹھ رنز، دوکھلاڑی آؤٹ سے پہلی اننگز کا سلسلہ جوڑا، اظہر علی 52 اور بابر اعظم 71 رنز کے ساتھ کریز پر…
