Daily Archives

December 3, 2021

’معافی مانگو ورنہ۔۔‘ کسانوں نے کنگنا کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا

انڈیا ٹو ڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے الزام عائد کیا ہے کہ ریاست پنجاب کے شہر کیرت پور صاحب میں چنڈی گڑھ ہائی وے پر مشتعل کسانوں نے ان کی گاڑی کا گھیراؤ کیا اور ان کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر…

’پرائیویسی‘ کیس میں میگھن مارکل کی جیت کا فیصلہ برقرار

لندن کی اپیل کورٹ نے برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل سے متعلق لندن ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ’ڈیلی میل، آن لائن سنڈے میگزین‘ نے پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ لندن ہائی کورٹ نے رواں برس فروری میں میگھن…

اسلام آباد یونائیٹڈ کا اظہر محمود کو ہیڈ کوچ بنانے کا اعلان

لیگ کے پہلے اور تیسرے ایڈیشن کی فاتح فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے اظہر محمود کو ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ گزشتہ سیزن میں جوہان بوتھا یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ تھے لیکن وہ آسٹریلیا میں ذمے داریوں کے سبب اس سیزن میں…

رونالڈو 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ۔ کرسٹیانو رونالڈو نے پریمیئر لیگ میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے آرسنل کے خلاف 2 شاندار گول کرکے کیریئر میں مجوعی طور پر 800 گول…

خواتین کو جائیداد میں حصہ دیں اور زبردستی شادی نہ کرائیں، طالبان

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے ایک حکم نامے میں شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ لڑکیوں کی شادی کے لیے اُن کی رضامندی حاصل کرنا چاہیئے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ…

امارات اور فرانس کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ

فرانسیسی نیوز ایجنسی فرانس24 کے مطابق امارات اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کے حوالے سے ہونے والا یہ معاہدہ اب تک کا سب سے بڑا بین الاقوامی معاہدہ ہے۔ فرانسیسی ایوان صدر نے بیان جاری کیا جس میں یہ بھی بتایا گیا کہ یو اے ای جو کہ…

پوپ فرانسس کے اجتماع سے چاقو بردار شخص گرفتار

قبرص میں پوپ فرانسس کے اجتماع میں آنے والا چاقو بردار شخص گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق نکوسیا شہر کے اسٹیڈیم میں پوپ فرانسس کا دعائیہ اجتماع ہو رہا تھاکہ مسلح شخص کو اسٹیڈیم کے داخلی دروازے پر چیکنگ کے دوران حراست میں لیا گیا۔…

فائرنگ سے 200 فلسطینیوں کا قتل، ’اسرائیل تحقیقات کرنے میں ناکام‘

دائیں بازو کے گروپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل حال ہی میں غزہ کی سرحدی پٹی پر احتجاج کے دوران فائرنگ سے 200 فلسطینیوں کو ہلاک اور ہزاروں کو زخمی کرنے کے حوالے سے تحقیقات کرنے میں ناکام ہوگیا ہے، یہ ایسا عمل ہے جو بین الاقوامی فوجداری عدالت میں…

دنیا کے تمام ممالک کو اومی کرون کیلئے تیار رہنا چاہیے: عالمی ادارہ صحت

برطانوی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر کا کہنا ہےکہ جغرافیائی طور پر اومی کرون کا پھیلاؤ اتنا وسیع ہے جتنا موجودہ صورتحال میں رپورٹ نہیں کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کورونا کے پہلے ڈیلٹا ویرینٹ سے بھی سبق سیکھ چکے ہیں…

منی بجٹ سے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان کھڑا ہو گا ،مولانا واسع

کو ئٹہ جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے سلیکٹیڈ حکومت کی جانب سے منی بجٹ کو لانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ا س تباہی کو اب روکنا ہو گایہ قومی سلامتی کا سوال ہے منی بجٹ سے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان کھڑا ہو گا جس کی وجہ…