Daily Archives

December 1, 2021

خوشامدی اور حاسدوں سے کوسوں دور رہتی ہوں : صبور علی

لاہور : اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ خوشامدی اور حاسد لوگوں سے کوسوں دور رہتی ہوں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے پاس اتنا وقت تو نہیں ہے کہ لوگوں کے معاملات میں مداخلت کروں لیکن ایسے لوگ بھی اس دنیا میں کافی تعداد میں موجود ہیں جنہیں اس سے…

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

ممبئی : بھوپال کی ایک عدالت نے اداکارہ امیشا پٹیل کیخلاف 32 لاکھ 25 ہزار کا چیک باونس ہونے کے کیس میں قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ امیشا کو 4 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں ذاتی طور پر پیش ہونا پڑے گا، اداکارہ کے خلاف نجی کمپنی کی جانب…

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ : پاکستان کی دوسری پوزیشن

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ سری لنکاواحد فتح سے سو فیصد نتائج کی بدولت ٹاپ پوزیشن پرفائزہے۔ بھارت،نیوزی لینڈ سے ڈراٹیسٹ پر تیسرے نمبر پرچلاگیا۔ ویسٹ انڈیزنمبرچارہے۔ نیوزی لینڈ،انگلینڈ پانچویں اور چھٹے…

چٹاگانگ ٹیسٹ؛ اوپنرز کی ثابت قدمی نے کپتان کا دل جیت لیا

چٹاگانگ ٹیسٹ میں فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہاکہ طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں اتار چڑھاؤآتے ہیں مگر کم بیک کا موقع بھی ہوتا ہے، یہی ٹیسٹ فارمیٹ کی خوبصورتی بھی ہے، ہمیں پہلے میچ سے قبل تیاری کا زیادہ وقت نہیں مل سکا مگر…

ونٹر اولمپکس 2022 شیڈول کے مطابق ہوں گے ، چین

بیجنگ : چین نے اعلان کیا ہے کہ ونٹر اولمپکس دو ہزار بائیس شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ چین کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی قسم اومی کرون ویرینٹ کے آنے سے اولمپکس کے شیڈول پر فرق نہیں پڑے گا۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات…

سفری پابندیوں سے اومی کرون کو نہیں روکا جا سکتا ، ڈبلیو ایچ او

نیو یارک :  ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ صرف سفری پابندیوں سے اومی کرون کے پھیلاو کو نہیں روکا جا سکتا۔ عالمی ادارہ صحت نے تمام ممالک کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ گھبرائیں نہیں اور اومی کرون کے خلاف معقول اقدامات کریں۔ ورلڈ ہیلتھ…

افزائش نسل کرنے والا دنیا کا پہلا روبوٹ تیار

واشنگٹن : امریکی سائنسدانوں نے افزائش نسل کرنے والا دنیا کا پہلا روبوٹ تیار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ زندہ خلیات سے تیار کردہ دنیا کا پہلا روبوٹ “زینوبوٹ” اب افزائش نسل بھی کر سکے گا۔ یہ…

سعودی عرب میں پہلے اومی کرون کیس کی تصدیق

ریاض : سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں پہلے اومیکرون کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ شمالی افریقہ سے آنے والا ایک شہری ہے جس میں اومیکرون کی تصدیق ہوتے ہی قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت نے اطمینان دلایا ہے کہ…

سعودی سفارت خانے کے 14 ارکان کی کابل واپسی

اس حوالے سے افغان میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی سفارتی ٹیم نے افغانوں کیلئے قونصلر خدمات دوبارہ شروع کردیں۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی وزارت خارجہ نے سعودی سفارتی ٹیم کا خیر مقدم کیا ہے۔ افغان میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ افغان وزارت…

دنیا کی کوئی بھی قوم خواتین کو سرگرمیوں میں شامل کیے بغیر ترقی کی نئی منازل طے نہیں کر سکتی ، گورنر…

کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی قوم خواتین کو سماجی و معاشی سرگرمیوں میں شامل کیے بغیر ترقی کی نئی منازل طے نہیں کر سکتی خواتین کو آگے بڑھنے کے یکساں مواقعوں اور سہولیات کی فراہمی سمیت انکی آسانیوں…