Daily Archives

December 16, 2021

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا سانحہ آرمی پبلک سکول شہدا کی 7ویں برسی کے موقع پر…

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا سانحہ آرمی پبلک سکول شہدا کی 7ویں برسی کے موقع پر پیغام کوئٹہ : سانحہ آرمی پبلک سکول نے قوم کو دہشتگردی کے خلاف متحد کیا،وزیراعلی بلوچستان کوئٹہ:سانحہ اے پی سی کے معصوم شہدا ہمیشہ ہمارے…

16 دسمبر دردناک دن کے طور پر ہمیشہ یاد رہے گا ، کیا ہم نے کوئی سبق سیکھا؟

اسلام آباد : شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر دردناک دن کے طور پر ہمیشہ یاد رہے گا، کیا ہم نے کوئی سبق سیکھا، کیا اصلاح احوال کی راہ اپنائی ؟۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…

کراچی چلے گا تو ملک چلے گا ، فاروق ستار

اسلام آباد : ایم کیو ایم پاکستان انٹرا پارٹی الیکشن رات کی تاریکی میں چوری کئے، ہم نے اسے چیلنج کیا۔ کراچی پاکستان کی شہ رگ ہے، سندھ کے وڈیرے اور مرکز کراچی کو برباد نہ کریں۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو…

حکومت کی عدالت سے اسحاق ڈار کی سینیٹ میں نشست خالی قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد : وفاق نے سپریم کورٹ سے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ میں نشست خالی قرار دینے کی استدعا کردی۔ اسحاق ڈار کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر خان نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ…

ملازمین کی برطرفی سے متعلق نظرثانی اپیل پر فیصلہ ‏محفوظ، جمعے کو سنایا جائیگا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سولہ ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی سے متعلق نظرثانی اپیل پر فیصلہ ‏محفوظ کرلیا جو اب جمعے کو سنایا جائے گا۔ سماعت کے موقع پر جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے کہ سرکاری محکموں میں تقرریوں کے لیے ‏اشتہار، ٹیسٹ…

ملک کے پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے : عمران خان

سکردو : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ سکردو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا جب تک غریب لوگوں کو اوپرنہ لایا جائے، گلگت…

حکومت کا جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے الزامات پر کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلان

اسلام آباد : حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے الزامات پر کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ ہتک عزت کا کیس فائل کر رہے ہیں، بنی گالہ سے متعلق بیان کو بے جا اچھالا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد…

پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال “جے 10 سی”طیارے شامل کئے جائیں گے

لاہور : پاک فضائیہ ملکی فضاؤں کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے پرعزم ہے، پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال “جے 10 سی”طیارے شامل کئے جائیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ چین کا تیار کردہ “جے 10 سی” سنگل انجن، ڈیلٹا ونگز کا حامل جدید لڑاکا طیارہ ہے، بیک…

کورونا کی چوتھی لہر مزید 6 جانیں لے گئی، 24 گھنٹے کے دوران 301 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 849 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 90 ہزار 214 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

پشاور ہائیکورٹ : امیر مقام کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 22 دسمبر تک توسیع

پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کی نیب ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائر ضمانت قبل از گرفتاری میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کی نیب ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائر ضمانت قبل از…