Daily Archives

December 16, 2021

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند، موٹروے پر حدنگاہ انتہائی کم ، فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور : پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث موٹروے اور رنگ روڈ پر حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی، علامہ اقبال ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوگیا۔ پی آئی اے نے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی۔ موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن،…

اپوزیشن کے سازشی عناصر کی پہلے کوئی سازش کامیاب ہوئی اور نہ اب ہو گی : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہےکہ اپوزیشن کے سازشی عناصر ترقی کا سفر روکنے کے درپے ہیں، سازشی عناصر کی پہلے کوئی سازش کامیاب ہوئی اور نہ اب ہو گی- وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ تنقید…

اے ٹی ایف نے ملک دشمن عناصر کو پسپا کرنے کیلئے ہر محاذ پر صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ، آئی جی بلوچستان

کوئٹہ : انسپکٹر جنر ل پولیس بلوچستان محمدطاہر رائے ہلا ل شجاعت نے کہا ہے کہ اے ٹی ایف نے دہشت گردی کے خاتمے اور ملک دشمن عناصر کی بیخ کنی کے لیے ہر محاذ پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔اے ٹی ایف سکول میں ڈسٹرکٹ پولیس، بلوچستان کانسٹیبلری…

تعلیم کے ساتھ اچھی تربیت نئی نسل کو زمانے سے آشناکراتی ہے ، لشکری رئیسانی

کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ سیاسی اور قبائلی شخصیت حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے تعلیم کے ساتھ اچھی تربیت نئی نسل کو زمانے سے آشنائی کا فن سکھاتی ہے والدین اور اساتذہ کا فریضہ ہے کہ وہ بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کیلئے غفلت…

کراچی تا خضدار اورکوئٹہ تاچمن شاہراہ کی تعمیر سے ٹریفک حادثات میں کمی آئے گی ، میر عبد القدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کراچی تا خضدار اورکوئٹہ تاچمن 796 کلومیٹر طویل اہم ترین شاہراہ کے ایک سیکشن پر اس ماہ کام کا آغاز ہوگا، شاہراہوں کی تعمیر سے ٹریفک حادثات میں کمی آئے گی۔ یہ بات انہوں نے بد ھ کو…

انتہائی ظلم ہے کہ بلوچستان اپنی ہی گیس سے محروم رکھا جا رہا ہے ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ : صوبائی امیر جمعیت علما بلوچستان حضرت مولانا عبدالواسع سے ملاقات جمعیت علمااسلام ضلع کوئٹہ اوڑک یونٹ کے امیر مولانا امیر محمد جنرل سیکرٹری مولاناضیا الدین مولاناعبداالرازق حافظ ظہوراحمد ہنوی سابق کونسلر ظفراللہ نے صوبائی امیر جمعیت…

پی ڈی ایم اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کو ہمیشہ کیلئے دفن کرنے کیلئے تحریک چلا رہیہے ، یعقوب ناصر

لورالائی:  پی ڈی ایم کے مرکزی رہنماء و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر امور کشمیر و ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ پی ڈی ایم صرف حکومت میں آنے کیلئے تحریک نہیں چلا رہی ہم ملک میں الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ کی…

کوئٹہ شہر میں 15 دسمبر سے ایک مرتبہ پھر خصوصی صفائی مہم کا سلسلہ شروع کیا ہے ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ و ایڈمنسٹریٹر عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں روزانہ 12لاکھ ٹن کچرہ جمع ہوتاہے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے پاس 7سے 8سوٹن کچرہ اٹھانے کی گنجائش ہے کوئٹہ شہر میں 15 دسمبر سے ایک مرتبہ پھر خصوصی صفائی مہم کا…

ونڈیز سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، تیسرا ٹی ٹونٹی میچ شیڈول کے مطابق ہو گا

کراچی : ونڈیز سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، تیسرا ٹی ٹونٹی میچ شیڈول کے مطابق ہو گا۔ پی سی بی کی ہدایت پر براڈ کاسٹرز کراچی نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ آج شام 6 بجے کھیلا…

پاک ونڈیز ٹی 20 میچ ، براڈکاسٹرز کو نیشنل سٹیڈیم کراچی جانے سے روک دیا گیا

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے براڈکاسٹرز کو نیشنل سٹیڈیم کراچی جانے سے روک دیا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج تیسرا ٹی 20 میچ کراچی میں شیڈول ہے۔ پی سی بی کی کی جانب سے براڈکاسٹرز کو کہا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ…