Daily Archives

December 20, 2021

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجح ہے

اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کہتے ہیں کہ میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجح ہے، ملک کی ترقی اور معاشی خوشحالی میں بزنس کمیونٹی کا کردار انتہائی اہم ہے۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس…

گیس بحران سنگین تر، عوام حکومتی نااہلی اور بدانتظامی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں : شہباز شریف

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گیس کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ سنگین ہوتا جا رہا ہے، عوام حکومت کی نااہلی، کرپشن اور بدانتظامی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے مزید کہا کہ صنعت بھی گیس بحران…

رانا شمیم نے تاثر دیا کہ ہائیکورٹ کے تمام ججز سمجھوتہ کرنے والے ہیں ، عدالت

اسلام آباد : ہائیکورٹ میں رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے کہ رانا شمیم نے تاثر دیا کہ ہائیکورٹ کےتمام ججز سمجھوتہ کرنے والے ہیں، بادی النظر میں رانا شمیم نے بغیر شواہد بہت بڑا بیان دیدیا۔ چیف جسٹس…

افغانستان کا مسئلہ طالبان کے بجائے افغان عوام کا ہے : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کا مسئلہ طالبان کی بجائے تین کروڑ اسی لاکھ افغان عوام کا ہے، عوام کے نکتہ نظر سے امریکا کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ بیس وزرائے خارجہ اور دس…

خانیوال کے ضمنی الیکشن میں عوام کی آنکھوں میں خون دیکھا ہے

لاہور : مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خانیوال کے ضمنی الیکشن میں عوام کی آنکھوں میں خون دیکھا ہے۔ وزیراعظم نے حالیہ میٹنگ میں اپنے ترجمانوں کو مہنگائی کی بجائے شہباز شریف کا ذکر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ رمضان شوگر ملز…

خیبرپختونخوا سینیٹ نشست پر انتخاب جاری، شوکت ترین سمیت 4 امیدوار معرکہ آرا

پشاور : خیبرپختونخوا کی سینیٹ نشست پر انتخاب جاری ہے، صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا نے پہلا ووٹ کاسٹ کردیا، تحریک انصاف کے امیدوار شوکت ترین سمیت 4 امیدوار میدان میں ہیں۔ سینیٹ نشست پر انتخاب میں شوکت ترین کے علاوہ اے این پی کے ڈاکٹر…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا اصل بیان حلفی پیش

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا اصل بیان حلفی پیش کر دیا گیا ،عدالت نے حلف نامہ آئندہ سماعت تک سربمہر رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتی…

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن : 64 میں سے 45 نشستوں کے نتائج آگئے

پشاور : خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے 64 میں سے 45 نشستوں کے نتائج آگئے۔ جمعیت علماء اسلام (ف) 15، تحریک انصاف12، اے این پی 6، آزاد امیدوار 6 نشستوں پر کامیاب جبکہ مسلم لیگ نون 3، پاکستان پیپلزپارٹی 1، جماعت اسلامی 1 اور…

مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پہلی بار براہ راست ووٹ سے اختیارات کی منتقلی ہو رہی ہے، مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

بلوچستان کے سائل و وسائل کی حفاظت کیلئے ہمیشہ اپنا کردار ادا کرینگے ، سردار اخترمینگل

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سائل وسائل کی حفاظت کیلئے ہمیشہ اپنا کردار ادا کرینگے لاپتہ بلوچ سیاسی کارکنوں کی بازیابی کیلئے پارلیمنٹ میں بھرپور آواز اٹھائی ہے…