جنوبی بلوچستان پیکج کے 182ارب ایف ڈبلیو او کو دینے کا فیصلہ ، میر ظہوربلیدی
کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے اور جنوبی بلوچستان پیکج کے ترقیاتی کاموں کے 182ارب ایف ڈبلیو او کو دینے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ صوبے کے ستر فیصد علاقوں میں…
