زندگی میں شادی سے ضروری اپنی خوشی : عمران عباس
لاہور : اداکار عمران عباس کا کہنا ہے کہ اُن کی نظر میں شادی کرنا ضروری نہیں ہے۔
عمران عباس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرے خیال میں شادی کرنا ضروری نہیں ہے، میں سمجھتا ہوں کہ زندگی میں شادی سے زیادہ ضروری آپ کی خوشی ہے۔
اداکار عمران…
