کھیل

سیاسی تنازع حل کرنے کے لئے برازیلی سیاستدان باکسربن گئے

غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے شہربوربا میں واٹرپارک کوقائم رکھنے یا ختم کرنے کا تنازع حل کرنے کے لئے بوربا کے مئیراوران کے حریف سابق کونسلرباکسنگ رنگ میں پہنچ گئے

مقامی اسکول کے جمنازیم میں ہونے والی فائٹ کو 100ڈالر کا ٹکٹ خرید کرسیکڑوں افراد نے دیکھا۔

باکسنگ کے مقابلے میں 39سال کے مئیر نے اپنے حریف سینئرسیاستدان کوہرا دیا۔ سابق کونسلرنے مئیرکوواٹرپارک کے معاملے پرتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے باکسنگ کا چیلنج دیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button