Daily Archives

December 15, 2021

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد : مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پاکستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے بالاکوٹ…

سپریم کورٹ بار کا تاحیات نااہلی کے خلاف عدالت عظمی سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : سپریم کورٹ بار نے تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا، صدر سپریم کورٹ بار نے تمام عہدیداروں سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے لندن سے واپسی کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں…

خیبر پخونخوا بلدیاتی انتخابات: 2 ہزار 32 امیدوار بلامقابلہ منتخب

پشاور : خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 2 ہزار 32 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں جنرل نشستوں پر 217 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے…

خدشہ ہے لاکھوں افغان بچے اور بڑے بھوک اور سردی سے مر جائیں گے : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے لاکھوں افغان بچے اور بڑے بھوک اور سردی سے مر جائیں گے۔ دنیا کو فوری مداخلت کرنا ہوگی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سنگین ہو رہا ہے۔ پچانوے…

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پارلیمانی امور اور بلوچستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی، ملاقات میں گوادر دھرنے…

کراچی ، آصف زرداری سے جنرل قادر بلوچ کی ملاقات ، بلوچستان کے سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے وفد کی صوبائی کوآرڈینیٹر برائے بلوچستان افئیرز جنرل عبدالقادر بلوچ کی قیادت میں ملاقات۔ وفد میں میر حسین بخش بنگزئی حاجی علی مدد…

گوادر درھرنا بلوچستان کے عوام کا ہے جماعت اسلامی کا نہیں ، لیاقت بلوچ

تربت : جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیرلیاقت بلوچ نے کہاہے کہ گوادردھرنا30 دنوں سے جاری ہے، دھرناسے حکمرانوں پر جو دباؤ پڑاہے اس کے اثرات محسوس کئے جارہے ہیں،ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کے تربت پریس کلب کے پروگرام گند ونند سے خطاب کرتے…

برطرف ملازمین بحالی کیس ، سپریم کورٹ اہم ترین فیصلہ کل سنائے گی

اسلام آباد :  سپریم کورٹ برطرف ملازمین بحالی کیس کا اہم ترین فیصلہ کل سنائے گی، حکومت نے تجویز دی ہے کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا ٹیسٹ پاس کرنے والے ملازمین کو مستقل کر دیا جائے ۔ برطرف ملازمین بحال ہونگے یا نہیں سپریم کورٹ اہم ترین…

حکومت نے بلوچستان میں 3300کلو میٹر شاہراہوں کی تعمیر کی منظوری دیدی ، مراد سعید

اسلام آباد : وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بلوچستان کی ترقی کو پاکستان کی ترقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ 3300 کلومیٹر شاہراہوں کی بلوچستان میں نہ صرف منظوری دی، خضدار بسمہ، زیارت موڑ کچ ہرنائی، ژوب…

سی ٹی ڈی جعلی مقابلوں میں لاپتہ افراد کو قتل کررہی ہے ، سردار اختر مینگل

سردار اختر مینگل نے نجی ٹی دی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردار تو سارے سرکار کے ساتھ ہیں، خاران جھالاوان اور نصیر آباد کے علاقوں کے تمام سردار سرکار کے ساتھ ہیں لیکن بھاگ کے لوگ آج بھی وہیں پر پانی پی رہے ہیں جہاں سے جانور پانی پیتے ہیں۔ ایک…