Daily Archives

December 22, 2021

بلدیاتی انتخابات میں شکست؛ وزیراعظم کی ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے اسباب سے متعلق جائزہ رپورٹ کے بعد پارٹی فیصلے کے مخالف جانے والے ارکان کو ابتدائی طور پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں خیبرپختونخوا کے وزیر…

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کردیا۔  الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت کے دیگر 6 رہنماؤں کے  خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری کا کیس نمٹا دیا، الیکشن کمیشن نے تمام…

کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج

پشاور :  ہائی کورٹ نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر اور دیگر کے خلاف غداری کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،جس میں عدالت نے کیپٹن (ر) محمد…

ہم نے ناقابل تلافی غلطیاں کیں جو سامنے آئیں ، شوکت یوسفزئی

پشاور : صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر بار بار غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شوکت یوسف زئی نے کہا کہ مہنگائی بھی شکست کی ایک وجہ بنی لیکن ہم نے ناقابل تلافی غلطیاں کیں جو…

گیس سے مالامال صوبے کے عوام کسمپرسی کی زندگی بسر کرہی ہیں ، مولاناعبدالقادرلونی

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام (نظریاتی)بلوچستان کے صوبائی امیر مولاناعبدالقادرلونی صوبائی جنرل سیکرٹری حافظ عبد الاحد کبدانی نائب امیر مولانامحمد حیات نائب امیر سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی صوبائی سرپرست مولانا خدائے نظر ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی…

وزیراعظم نے ماڈل پناہ گاہوں کی تعمیر کیلئے نئے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد :  وزیراعظم نے ماڈل پناہ گاہوں کی تعمیر کے لیے نئے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ترلائی، ترنول، جی نائن اور منڈی موڑ میں 4 نئی پناہ گاہیں تعمیر کی جائیں گی۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں ماڈل پنگاہوں کی بنیاد رکھی۔ ماڈل پناہ…

نواز شریف اور فضل الرحمان کی ٹوئٹر پر بات چیت

اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان سوشل میڈیا پر بات چیت ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پہلی مرتبہ پاکستان، بھارت کے علاوہ تیسرے ملک کے نام

فیلڈ ہاکی میں دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے شمار کی جانے والی پاکستان اور بھارت کے علاوہ پہلی مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل تیسرا ملک جیت گیا۔ مینز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا ایونٹ 2011 میں چین میں کھیلا گیا تھا، جس میں بھارت…

آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی

دبئی : آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں کپتان بابراعظم نے ایک مرتبہ پھر سے پہلی پوزیشن سنبھال لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی ٹی20 رینکنگ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور انگلش بلےباز ڈیوڈ ملان…

پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کیساتھ لگا شوہر کا نام ہٹانے کی وجہ بتادی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نام کے ساتھ لگا شوہر کا نام ہٹانے کی وجہ بتادی۔ گزشتہ ماہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی جانے والی ایک معمولی سی تبدیلی نے…