Daily Archives

December 22, 2021

جاپانی اداکارہ ہوٹل کی 22ویں منزل سے گر کر ہلاک

ٹوکیو : جاپان کی اداکارہ سایا کاکانڈا 35 برس کی عمر میں ہوٹل کی 22 ویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئیں۔ سایا کاکانڈا جاپان کے سینئر اداکار ماساکی کانڈا اور 59 سالہ گلوکارہ سیکو میٹسودا کی بیٹی تھیں۔ سایا کاکانڈا جاپان کے شمال مشرق میں…

بلوچستان میں ’اومیکرون‘ کے 12 مشتبہ کیسز رپورٹ

بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے 12 مشتبہ کیسز سامنے آگئے۔ بلوچستان کے انچارج کووڈ آپریشن سیل ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی کا کہنا ہے تھا کہ بلوچستان میں اومیکرون کے 12 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئے…

موجودہ حکمرانی کا ڈھانچہ صرف ٹرانسفر و تعیناتیوں پر کھڑا ہے ، جام کمال

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ موجودہ حکمرانی ڈھانچہ صرف ٹرانسفر اور تعیناتیوں پر اپنی توانائیوں کا انحصار اور ضائع نہیں کر سکتایہ دیکھنا اچھا نہیں کہ تمام ترقیاتی کام…

بلوچستان میں اگلی حکومت جے یو آئی بنائے گی ، مولانا عبد الواسع

لورالائی : جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے کہا کہ بلوچستان میں اگلی حکومت جے یو آئی بنائی گی کئی اہم سیاسی رہنماء پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے خواہش مند ہیں انہوں نے کہا کہ کے پی کے بلدیاتی الیکشن…

انتظامیہ عوام کی جان و مال کی حفاظت میں بری طرح ناکام رہی ہے ، نواب ثناء اللہ زہری

خضدار : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے تحصیل زہری میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زہری میں بے گناہ شہریوں کو قتل کیا…

صوبائی حکومت صوبے میں اراضی ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کیلیئے اقدامات کررہی ہے ، چیف سیکرٹری…

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں اراضی ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کیلیئے اقدامات کررہی ہے جس کی تکمیل سے ریاستی اراضی کا تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہوجائیگا اور ایک بٹن کے ذریعے زمین کے بارے میں…

آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

جدہ: چاند آج درمیانی شب میں خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس کی مدد سے قبلے کی سمت کا تعین بھی کیا جا سکے گا۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب میں آج رات 3 بج کر 23 منٹ پر چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ یہ روح پرور منظر رواں برس آخری بار…

ملائیشیا میں سال کے بدترین سیلاب میں 27 افراد ہلاک، 70 ہزار بے گھر

ملائیشیا میں آنے والے سال کے بدترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار بے گھر ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے جنوبی اور مغربی 6 ریاستوں میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں سے ڈیم…

گھانا کی پارلیمنٹ میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی

اکرا : گھانا کی پارلیمنٹ میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان ایک دوسرے سے لڑ پڑے، ٹیکسز کے معاملے پر کئی ہفتوں سے پارلیمنٹ میں گرما گرم بحث جاری تھی۔ افریقی ملک گھانا کی پارلیمنٹ میں ٹیکسز سے متعلق مجوزہ قانون پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم…