نیب کا احتساب کون کرے گا ، چیف جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کیخلاف نیب اپیلوں پر سماعت۔ عدالت کا نیب پر اظہار برہمی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ آپ پر سیاسی انجینیرنگ کا الزام ہے۔ ہم نیب کو کیوں نہ ذمہ دار ٹھہرائیں۔ آپ…
