اہم خبریںپاکستان

گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

لاہور : موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سکردو، استور، ہنزہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button