وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں فراہم کرنے کیلئے تیار
اسلام آباد : وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں فراہم کرنے کے لئے تیار، وزارت سائنس ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دے دیا۔
وزارت سائنس ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی خصوصیات مانگ لیں۔ الیکشن…
