سانحہ سیالکوٹ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت جیل کے اندر کرانے کا فیصلہ
سیالکوٹ : سری لنکن شہری کو تشدد کر کے قتل کرنے کے معاملے میں پیشرفت، گرفتار ملزمان کا روزانہ کی بنیاد پر سماعت جیل کے اندر کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت میں گرفتار ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کے…
