Daily Archives

December 29, 2021

قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن منی بجٹ کا راستہ روکنے، حکومت منظور کرانے کیلئے پر عزم

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں اپوزیشن چیمبر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں منی بجٹ اور اس سے منسلکہ حکومتی بلوں کا راستہ روکنے کے لیے اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا اور مشاورت سے لائحہ عمل طے…

نوازشریف کو آنا ہے تو آئیں ان کے آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، شیخ رشید

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہر پارٹی چاہتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس کے سر پر ہاتھ رکھے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ منتخب حکومت کے ساتھ ہے، عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ کچھ نہیں ہونے والا، یہ سال…

اپوزیشن ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے اپنے ذہن سے وسوسہ نکال دے، وزیر خارجہ

بدھ کو قومی اسمبلی میں راجہ پرویز اشرف اور  مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف کی طرف سے نکتہ ہائے اعتراض پر جواب دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی معاشی اور اقتصادی خودمختاری کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ پاکستان آج جن اقتصادی مشکلات…

منی بجٹ میں آئی ٹی انڈسٹری پر ٹیکس لگایا گیا تو مخالفت کروں گا : امین الحق

اسلام آباد :  امین الحق نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے منی بجٹ میں آئی ٹی انڈسٹری پر کسی قسم کا ٹیکس نہ لگایا جائے، اگر ٹیکس لگایا گیا تو اپنی انڈسٹری کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہو کر اس کی مخالفت کروں گا۔ وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے…

سندھ میں آئین کی بحالی کے لیے تحریک چلانی پڑے گی : حلیم عادل شیخ

کراچی :  حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں آئین کی بحالی کے لیے تحریک چلانی پڑے گی، 31 دسمبر کو سندھ حکومت کے خلاف چارج شیٹ پیش کریں گے، نسلہ ٹاور معاملے میں منظور کاکا جیسے افراد کو پکڑنا ضروری ہے۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم…

پی پی اپنے وعدے پورے کر رہی ہے، وفاقی حکومت گیس کی فراہمی میں ناکام ہو چکی : مرتضیٰ وہاب

کراچی: مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پی پی اپنے وعدے پورے کر رہی ہے، پی ٹی آئی کی طرح عوام سے کوئی ایسا وعدہ نہیں کیا جو پورا نہ کرسکیں، وفاقی حکومت گیس اور بجلی کی فراہمی میں ناکام ہو چکی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے…

عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، نئے بلدیاتی ایکٹ کے اختیارات کا جائزہ

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے نظام کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کابینہ نئے بلدیاتی ایکٹ…

کسی خفیہ ڈیل کے ذریعے ریکوڈک منصوبے کی سودا بازی قبول نہیں ، لشکری رئیسانی

کوئٹہ : سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ وکلاء کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کے چیلنج کرنے کی مکمل حمایت کرتا ہوں کسی خفیہ ڈیل کے ذریعے ریکوڈک منصوبے کی سودا بازی قبول نہیں بلوچستان کے تمام باشعور سیاسی کارکن وکلاء کے ساتھ مل…

پارٹی کے فیصلہ کے مطابق ہر فورم پر وسائل کے تحفظ کے حوالے سے جدوجہد جاری رہے گی ، ثناء بلوچ

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ ملک سے باہر ہونے اور اسمبلی اجلاس مختصر وقت میں منعقد ہونے کی وجہ سے ریکوڈک منصوبے پر منعقدہ اجلاس میں شرکت کرنے قاصر رہا، میر ا موقف ریکوڈ ک منصوبے پر…

ریکوڈک سے متعلق ہمیں بڑی بھیانک تصویر دکھائی گئی ، سردار یار محمد رند

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ریکوڈک سے متعلق ہمیں بڑی بھیانک تصویر دکھائی گئی اور ہمیں بتایا گیا کہ عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کے تحت پاکستان کی وفاقی حکومت کو غیرملکی کمپنی کو 10ارب…