Daily Archives

December 29, 2021

حق دو تحریک کا اگلا ہدف منشیات سے قوم و ملت کو نجات دلانا ہے ، مولانا ہدایت الرحمان

گوادر : حق دو تحریک کی جانب سے منشیات فروشی کیخلاف پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی دھرنا ۔ احتجاجی دھرنے میں گوادر اور سربندن کے عوام نے بھرپور شرکت کی ۔ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ھوۓ حق دو تحریک کے سربراہ و جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل…

متھیرا کا شادی شدہ خواتین کو انوکھا مشورہ

اداکارہ متھیرا اپنی بہن روز کے ہمراہ حال ہی میں احسن خان کے شو ’’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘‘ میں شریک ہوئیں جہاں دونوں بہنوں نے احسن خان کے ساتھ خوب گپ شپ کی۔ متھیرا نے شو کے دوران پلاسٹک سرجری کروانے کے سوال کے جواب میں کہا کہ انہوں نے کوئی…

دلہن کی ارطغرل کے انداز میں انٹری سے مہمان دنگ، ویڈیو وائرل

ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کا بخار پاکستانیوں کے سر سے ابھی تک اترا نہیں، بلکہ پاکستانی اب بھی بہت شوق سے’’ارطغرل غازی‘‘ نہ صرف دیکھتے ہیں بلکہ اپنی زندگیوں میں ارطغرل کا انداز اپنانے کی پوری کوشش بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں ایسا ہی ایک…

انڈر 19 ایشیا کرکٹ ٹورنامنٹ پر کوویڈ وائرس کا حملہ

دبئی : انڈر19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے نویں ایڈیشن پر کوویڈ وائرس کے حملے کے بعد گروپ بی میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کااہم مقابلہ دو آفیشلز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 33 ویں اوور میں ختم کر دیا گیا۔ بنگلہ دیش نے 33 ویں اوور تک چار وکٹوں…

پی سی بی کا پاکستان ٹیم کےلیے 5 کوچز رکھنے کا فیصلہ

لاہور :  پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے لیے پانچ کوچز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرکے تلاش شروع کردی ہے۔ بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور ہائی پرفارمنس کوچ کے ساتھ پہلی مرتبہ پاور ہٹنگ کوچ کا اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ…

امریکی صدر کا افریقی ممالک پرعائد سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نےافریقی ممالک پرعائد سفری پابندیاں ہٹانے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے آٹھ افریقی ممالک پر لگائی گئیں سفری پابندیاں اکتیس دسمبر کو رات بارہ بجے اٹھانے کا…

سعودی عرب میں سال نو کے جشن کی تیاریاں عروج پر، 31 دسمبر کو خصوصی کنسرٹ ہوگا

گزشتہ دنوں سعودی دارالحکومت ریاض میں 4 روزہ میوزک فیسٹول ہوا تھا جس میں ریکارڈ تعداد میں لوگ شریک ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ سلمان خان کا بھی کنسرٹ ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اب سعودی عرب میں سال نو کے جشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ…

خاتون نے دورانِ پرواز ماسک نہ لگانے پر عمر رسیدہ شخص کو تھپڑ جڑ دیا

فلوریڈا: امریکا میں خاتون نے دورانِ پرواز 80 سالہ مسافر کے ماسک نہ لگانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور مسافر کو تھپڑ دے مارا جس کے جرم میں انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹیمپا سے اٹلانٹا جانے والی ڈیلٹا ایئر لائن کی…

سعودی عرب میں ماسک پہننے کی پابندی دوبارہ عائد

ریاض : سعودی عرب میں ماسک پہننے کے علاوہ سماجی فاصلہ اختیار کرنے کی پابندی دوبارہ عائد کردی گئی فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسسز کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے کے مطابق کل 30 دسمبر جمعرات صبح سات بجے سے کھلی…

سوڈان، سونے کی کان دھنسنے سے 38 مزدور ہلاک

سوڈان : سوڈان میں سونے کی کان دھنسنے سے 38 مزدور ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ، واقعہ منگل کے روز پیش آیا جس میں سوڈان کے وسطی صوبے کردفان میں سونے کی کان دھنسنے سے 38 مزدور دب کر ہلاک ہوگئے۔سوڈان کی مقامی منرل ریسورس کمپنی کا کہنا…