Daily Archives

December 8, 2021

ہماری حکومت لوگوں کے روزگار کو تحفظ دینے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہماری حکومت لوگوں کے روزگار کو تحفظ دینے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی صوبائی اسمبلی کی اپنی پہلی تقریر میں محکمہ مواصلات کے کنٹریکٹ ملازمین، بی ڈی اے ملازمین کی تنخواہوں کی…

امین الحق سندھ کو توڑ کر نیا صوبہ بنانے والی سیاست بند کریں ، ناصر حسین شاہ

کراچی : سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم ریلی میں امین الحق کا خطاب ان کی مایوسی کا نتیجہ تھی، امین الحق سندھ کو توڑ کر نیا صوبہ بنانے والی سیاست بند کریں۔ ایم کیو ایم کی گذشتہ روز احتجاجی ریلی کے خطاب پر…

بیٹے کی شادی پر گانا بھی گاؤں گا اور ٹوٹا پھوٹا ڈانس بھی کروں گا ، کیپٹن صفدر

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ دوسری شادی وہ کرتا ہے جو پہلی سے تنگ ہو، ہمارے گھر میں سکون ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا کہ ہماری دادی نانی ’دیساں دا…

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

پشاور : وزیراعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے۔ عمران خان وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیرِاعظم کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجراء کریں گے۔ پروگرام کے تحت خیبر…

عدلیہ میں کرپشن کا تاثر چیف جسٹس کیلئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیئے ، فواد چوہدری

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس اور عدلیہ میں کرپشن کا تاثر سب سے بڑھ کر ہے، چیف جسٹس پاکستان اور سینئر جج صاحبان کیلئے یہ لمحہ فکریہ ہونا چاہیئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےٹویٹ میں…

پاکستان کے بدعنوان اداروں میں پولیس سرفہرست ، عدلیہ کا دوسرا نمبر

اسلام آباد : ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کرپشن اور گورننس سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیس سب سے زیادہ کرپٹ جبکہ شعبہ عدلیہ کرپشن میں دوسرے نمبر پر ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے کرپشن اور گورننس سے متعلق جاری…

وزیراعلیٰ پنجاب سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات

لاہور  :  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) رمیز راجہ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم امور پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات…

رانا شمیم کا نام ابھی پی این ایل آئی پر، ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے میٹنگ ہوگی : شیخ رشید

اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ رانا شمیم کا نام ابھی پی این ایل آئی پر ڈالا ہے، ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے میٹنگ ہوگی، ملک کو بدنام کرنیوالوں کیخلاف سخت اقدام کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے…

بجلی، گیس اور پٹرول مہنگا ہونے پر ایم کیو ایم کی آواز نہیں نکلتی : سعید غنی

کراچی : سعید غنی نے ایم کیو ایم پاکستان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بجلی، گیس اور پٹرول مہنگا ہونے پر ایم کیو ایم کی آواز نہیں نکلتی، تاہم نئے بلدیاتی ترمیمی بل پر احتجاج کر رہے ہیں، کراچی میں لگائے گئے بینرز محبت کا…

افغانستان کی معاشی و اقتصادی مدد کیلئے دنیا کردار ادا کرے : ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان کی معاشی و اقتصادی مدد کیلئے دنیا کردار ادا کرے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی وزراء خارجہ کا غیر…