Daily Archives

December 30, 2021

اسمبلی میں شہبازشریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے، وزیراعظم

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس جاتے ہوئے میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے، حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کہا…

کوئٹہ میں بم دھماکا، 12 افراد زخمی

 کوئٹہ میں جناح روڈ پر سائنس کالج کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے جنہیں امدادی اداروں نے اسپتال منتقل کردیا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس سے عوام میں خوف پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے…

پی ٹی آئی کا دور حکومت معیشت، گورننس کے لحاظ سے بدترین رہا، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ اقتصادی اور سیاسی استحکام براہ راست قومی سلامتی سے جڑا ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی کا  دور حکومت معیشت کو خراب کرنے اور گورننس  کے لحاظ سے بدترین رہا ہے۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ شہری اپنے مستقبل کے…

پی آئی اے کی مشہد ایران کے لیئے پروازوں کا آغاز

پی آئی اے کی مشہد ایران کے لیئے پروازوں کا آغاز،پی آئی اے نے پانچ سال کے وقفے کے بعد مشہد کے لئے پروازیں شروع کی گئی ہیں۔ پہلی پرواز پی کے 119 کے ذریعے 165 مسافر لاہور سے مشہد روانہ ہوئے۔ مشہد کی پروازیں پہلے سے شروع کی گئی نجف، بغداد…

شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہا جا رہا ہے نواز شریف آج آ رہے ہیں یا کل، جب سعودی عرب گئے تب بھی یہی…

لاہور میٹرو کا سستا ترین ہونے کا حکومتی اعتراف، عمران خان جھوٹے ثابت ہو گئے : مریم اورنگزیب

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے لاہور میٹرو سستا ترین منصوبہ ہونے کے حکومتی اعتراف پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پنجاب اسمبلی میں لاہور میٹرو کا سستا ترین ہونے کے حکومتی اعتراف نے عمران صاحب کو ہر بار کی طرح جھوٹے ثابت کر…

عمران خان کا منی بجٹ لانے کی وجہ گذشتہ حکومتوں کو قرار دینا دماغی خلل کا نتیجہ ہے : حمزہ شہباز

لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ساڑھے تین سال بعد بھی عمران خان کا منی بجٹ لانے کی وجہ گذشتہ حکومتوں کو قرار دینا دماغی خلل کا نتیجہ ہے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا کہ آج حکومت منی بجٹ نہیں عوام کے معاشی…

2021: لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے زیر التوا ء کیسز کا بوجھ کم نہ ہوا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں زیر التواء کیسز کی بھرمار کم نہ ہوئی۔ 2020 کے دوران جہاں ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد کیسز کے فیصلے ہوئے، تاہم تاحال ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد مقدمات زیر التواء ہیں۔ پنجاب بھر میں زیر التوا کیسسز کی…

خیبرپختونخوا پولیس کی سال 2021 میں امن و امان کے لیے گراں قدر خدمات

پشاور : خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کےلیے ہمیشہ کی طرح سال 2021 میں بھی قربانیاں دیں۔ پولیس کے 50 کے قریب اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا، پشاور سمیت صوبہ بھر میں دہشت گردی کے منصوبے ناکام بنائے۔…

عالمی سطح پر پنجاب کی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں بہتری خوش آئند : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پنجاب کی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں بہتری خوش آئند ہے، پنجاب بدل رہا ہے، تعلیمی انقلاب دستک دے رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت محکمہ ہائر ایجوکیشن سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں پنجاب…