غلط امیدواروں کا چناؤ بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ بنی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نےخیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا چناؤ شکست کی وجہ بنی۔
وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے…
