Daily Archives

December 21, 2021

تحریک انصاف کا ٹکٹ رسوائی کا ٹکٹ بن چکا، کے پی میں انہیں عبرتناک شکست ہوئی : مریم نواز

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا ٹکٹ رسوائی کا ٹکٹ بن چکا، خیبرپختونخوا میں انہیں عبرتناک شکست ہوئی۔ قبل ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز عدالت پیش ہوئیں،…

عمران خان ہی عوام کی واحد امید ہیں ، شہباز گل

 اسلام آباد :  وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان ہی عوام کی واحد امید ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نااہل لیگ کی امیدوں کا مرکز بلدیاتی انتخابات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

پاکستان کیساتھ سفارتی تعاون کیلئے پر عزم ہیں ، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہرسطح پرسفارتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے…

سنگاپور کی کمپنی پاکستان کو 10 جنوری کو ایل این جی کارگو ڈلیور نہیں کر سکے گی : شیری رحمن

لاہور : نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمن نے ملک میں جاری گیس کے بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے، کہتی ہیں ‏اطلاعات ہیں کہ سنگاپور کی کمپنی پاکستان کو 10 جنوری کو ایل این جی کارگو نہیں ڈلیور کر سکے گی۔ ایک بیان میں شیری رحمان کا…

معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کراچی میں انتقال کر گئے

کراچی :  معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کراچی میں انتقال کر گئے، وہ برین ہیمرج کے باعث آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈاکٹر طاہر شمسی نے شعبہ طب میں شاندار خدمات سرانجام دیں، انہوں نے پہلی بار 1995میں بون میرو ٹرانسپلانٹ متعارف…

کوئٹہ کے گرفتار ینگ ڈاکٹرز پر فردجرم عائد

کوئٹہ : بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے گرفتار ینگ ڈاکٹرز اور دیگر افراد پر فردِ جرم عائد کر دی۔ ینگ ڈاکٹرز سمیت 19 افراد کو ضلع کچہری میں واقع جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔دورانِ سماعت ینگ…

سلو میٹر چارجز سے متعلق قانون پیش کیا جائے ورنہ عدالت اس با بت خود حکم جاری کرے گی : بلوچستان ہائی…

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل بینچ نے ریمارکس دیئے ہیںکہ پی یو جی /سلو میٹر چارجز سے متعلق قانون پیش کیا جائے ورنہ عدالت اس با بت خود حکم جاری کرے گی ۔ گزشتہ روز…

لوگوں کو ریلیف اور معیاری خدمات کی فراہمی بہتر طرز حکمرانی کے ذریعے سے ہی ممکن ، چیف سیکرٹری…

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت سوموار کوسیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات، بہترین طرز حکمرانی سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری ترقیات حافظ…

وفاق بلوچستان کے زمینداروں کے لیے 50ارب روپے کے زرعی پیکج کا علان کرے ، اسد بلوچ

کوئٹہ : صوبائی وزیر زراعت وبلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)کے جنرل سیکرٹری میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ وفاق وبلوچستان کے زمینداروں کے لئے 50 ارب روپے کے زرعی پیکج کا اعلان کرے جس سے صوبے میں زرعی انقلاب بر پا ہو جائیگا بلوچستان کی سر زمین…

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جان محمد کی…

کوئٹہ  : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جان محمد کی ملاقات ملاقات کے دوران یونیورسٹی کی کارکردگی، تعليمی و مالی امور اور آئندہ کا لائحہ عمل بھی زیر بحث آئے. گورنر بلوچستان سید ظہور…