Daily Archives

December 24, 2021

نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جا رہے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جا رہے ہیں، اگر نواز شریف کی سزا ختم کرنی ہے تو ساری جیلیں کھول دینی چاہئیں۔  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں…

کرتارپورراہداری:پاک بھارت زیرولائن پرپل کی تعمیرشروع

لاہور:  پاکستان نے کرتارپور راہداری کی تعمیر کے دوسرے مرحلے میں پاک بھارت زیرولائن کے قریب پل کی تعمیرکاکام شروع کردیاہے۔ کرتارپور پراجیکیٹ کے دوسرے مرحلے میں پاک بھارت زیرولائن پر پل کی تعمیر شروع کی گئی ہے۔ پاکستان نے اپنی طرف سے پل کی…

کراچی کے ایک اور نالے میں گیس دھماکا، 3 افراد زخمی

کراچی:  محمود آباد میں نالے میں گیس دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محمود آباد گیٹ کے قریب نالے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ریسکیو ورکرز موقع پر پہنچ گئے اور…

کیچ میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید

راولپنڈی:  بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، اس…

کراچی میں اومی کرون کے مزید 8 مشتبہ کیسز رپورٹ

کراچی:  شہر قائد میں اومی کرون کے مزید 8 نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے ویرینٹ اومی کرون کے مزید 8 نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مسافر جدہ سے کراچی آنے والی پرواز ایس وی 700 سے کراچی…

ایک حد سے زیادہ گیس سستی نہیں دے سکتے، وزیر توانائی

اسلام آباد:  وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایک حد سے زیادہ گیس سستی نہیں دے سکتے۔ حماد اظہر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کی گیس کی طلب بڑھ جاتی ہے، موسم سرما میں دیگر شعبوں کی گیس…

بلدیاتی الیکشن میں شکست؛ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کردیں

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کردیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سپریم کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزرائے اعلی عثمان بزدار اور محمود خان، سندھ، پنجاب اور…

باضمیر حکومتی ارکان جرات کرکے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کردیں، شہبازشریف

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومتی باضمیر ارکان جرات کرکے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کردیں۔ قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بیان میں کہا کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی سے بچنے کے لئے عالمی کمرشل بینکوں پر انحصار…

گیس کی فراہمی 15 جنوری تک مزید کم ہوجائے گی، سیکرٹری پاور ڈویژن

 اسلام آباد:  سیکرٹری پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ گیس کی فراہمی 15 جنوری تک مزید کم ہوجائے گی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کا سینٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ زیر غور آیا،…

آریان کی ضمانت کے بعد شاہ رخ خان کا فلموں سے متعلق بڑا فیصلہ

ممبئی:  بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے منشیات کیس میں بیٹے آریان خان کو ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد زیرِ التوا فلمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک بھارتی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان بیٹے آریان خان کو رہائی اور ہفتہ وار…