Daily Archives

December 27, 2021

لاہور سے حکومت کے خاتمے کی کہانی 5 جنوری سے شروع ہو گی : بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ 5 جنوری سے لاہور سے حکومت کے خاتمے کی کہانی شروع ہو گی، جہاں ان کی جماعت کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔ اپنی والدہ اور پاکستان کی دو بار سابق وزیر اعظم بے…

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے تاہم اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ 3 سال میں پی ٹی آئی نے…

اللہ ہمیں غریبوں کی خدمت کرتے کرتے اٹھائے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اللہ ہمیں غریبوں کی خدمت کرتے ہوئے اٹھائے۔  گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی پر منعقدہ جلسے سے انتہائی مختصر خطاب کرتے ہوئے زرداری نے کہا کہ ملک کی تقدیر…

قومی سلامتی کمیٹی نے پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان  کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق مشیر قومی سلامتی معید…

بھارت مذہب کے نام پر دہشت گردی پھیلا رہا ہے : فواد چوہدری

اسلام آباد :  وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت مذہب کے نام پر دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔ قائد اعظم جس پاکستان کے خواہاں تھے وہ انہو ں نے اپنی تقاریرمیں واضح کردیا،پاکستان کے قیام کا مقصد اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ تھا۔ اسلام آباد میں…

کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی ، اسدعمر

اسلام آباد : پاکستان میں کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی۔سربراہ این سی اوسی اسدعمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پندرہ کروڑ سے زائد ویکسین لگا دی گئی ہیں۔ پنجاب 68 فیصد اہل آبادی کو ویکسین کی کم ازکم ایک ڈوز لگا کرکر دیگرصوبوں میں…

نیا پاکستان صحت کارڈ پنجاب کے ہر شہری کو ملے گا : عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت نیا پاکستان صحت کارڈ پنجاب کے ہر شہری کو ملے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، پرنسپل…

رواں سال 48 پولیس اہلکارفرائض کی انجام دہی میں شہید ہوئے : آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور :  آئی جی خیبرپختونخوا پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس نے ہمیشہ عوام کی بہتری کے لیے جانوں کی قربانی دی، رواں سال 48 پولیس اہلکار فرائض کی انجام دہی میں شہید ہوئے۔ آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری کا پولیس کی…

پنجاب کو تحریک انصاف کا قلعہ بنا کر دم لیں گے : شفقت محمود

لاہور : شفقت محمود نے کہا ہے کہ پنجاب کو تحریک انصاف کا قلعہ بنا کر دم لیں گے، صوبے بھر میں ن لیگ کو عبرتناک شکت دیں گے۔ پی ٹی آئی پنجاب کے صدر و وفاقی وزیر شفقت محمود نے ایوان اقبال میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ کارکنان نے شفقت…

آرمی چیف سے ترکش بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر بات چیت

راولپنڈی :  آرمی چیف سے ترکش بری فوج کے سربراہ نے ملاقات کی، جس میں خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور سربراہ ترکش بری فوج کی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون پر…