Daily Archives

December 26, 2021

شریف فیملی کے 3 لوگ یہاں موجود ہیں، نوازشریف بھی آ جائیں : شیخ رشید

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شریف فیملی کے 3 لوگ یہاں موجود ہیں، نوازشریف بھی آ جائیں، آصف زرداری اور میرے ٹینٹ اکھڑنے کا وقت آ گیا ہے۔ طالبان کی مدد کیلئے پوری دنیا کو پاکستان مدعوکیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران…

کل شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چودھویں برسی نہایت عقیدت سے منائیں گے، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی…

لاڑکانہ: کل شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چودھویں برسی نہایت عقیدت سے منائیں گے، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ لاڑکانہ: برسی پر کل جسلہ عام میں ملکی صورتحال کو دیکھتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف لائحہ عمل دیں گے، سید مراد علی شاہ…

نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو سسیلین مافیا ثابت کردیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو سیسیلین مافیا ثابت کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رانا شمیم نے جسٹس ثاقب نثار اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج…

شریف خاندان نے عدلیہ پر حملے کی منصوبہ بندی کی : معاون خصوصی شہزاد اکبر

اسلام آباد : معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شریف خاندان نےعدلیہ پر حملے کی منصوبہ بندی کی، جو کچھ بھی تھا، قابل اعتراض اور پہلے سے طے شدہ تھا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ انکشاف ہوا…

چاہتے ہیں نوازشریف واپس آئیں اور باقی زندگی جیل میں گزاریں : قاسم سوری

کوئٹہ : تحریک انصاف بلوچستان کے نئے صدر قاسم سوری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی کی جائے گی ، پی ٹی آئی ایک ہی ہے ، سب کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ چاہتے ہیں نوازشریف واپس آئیں اور باقی زندگی جیل میں گزاریں۔ کوئٹہ…

رانا شمیم ن لیگ وکلا ونگ کے عہدیدار، صاحبزادے نے ٹی وی پر تسلیم کیا : فرخ حبیب

لاہور :  وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ رانا شمیم ن لیگ وکلا ونگ کے عہدیدار ہیں، یہ بات ان کے صاحبزادے نے خود ٹی وی پر تسلیم کی۔ وزیر مملکت فرخ حبیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ نوازشریف نے عدلیہ پر حملے کیلئے بیان حلفی بھی اپنی موجودگی…

75 سال گزرگئے ٗ ایک دن کے لیے بھی نظریہ پاکستان پر عمل نہیں کیا گیا ، سراج الحق

کراچی :  امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستان میں باطل کا نظام ہے، 25دسمبر قائد اعظم ؒکا یوم پیدائش ہے جنہوں نے پاکستان کو ایک نظریے کی بنیاد پر قائم کیا۔75سال گزرنے کے باوجود آج تک ایک دن کے لیے بھی اسلامی نظام…

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن: مردان کی میئر شپ کی دوبارہ گنتی، اے این پی کامیاب

مردان  :  خیبرپختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں پہلے مرحلے کے دوران مردان کی میئر شپ جیتنے والی اے این پی دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب ہو گئی۔ جمعیت علماء اسلام کے ناکام امیدوار مولانا امانت شاہ نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی ریٹرنگ افیسر…

نواز شریف کی واپسی کی خبروں سے حکومت کی نیند اڑ گئی : احسن اقبال

لاہور : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کی خبریں آ رہی ہیں تو حکومت کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں۔ تقریب سے خطاب میں مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما نے کہا کہ پاکستان بڑے…

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے…