اہم خبریںپاکستان

کل شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چودھویں برسی نہایت عقیدت سے منائیں گے، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ

لاڑکانہ: کل شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چودھویں برسی نہایت عقیدت سے منائیں گے، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ

لاڑکانہ: برسی پر کل جسلہ عام میں ملکی صورتحال کو دیکھتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف لائحہ عمل دیں گے، سید مراد علی شاہ

لاڑکانہ: حالات ایسے ہیں کہ وفاقی حکومت نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے، غریب کو دو وقت کی روٹی نہیں مل رہی، سید مراد علی شاہ
آصف زرداری جلسہ میں برسی تقریبات میں شرکت نہیں کر رہے، سید مراد علی شاہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button