موجودہ حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے لیے ہیں، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے معیشت کے حوالے سے غلط فیصلے کیے جس کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا اور قرضوں کی ادائیگی سے متعلق بیانات بھی…
