ملکی قرضوں کے عوض ریکوڈک فروخت کیا جا رہا ہے ، نواب اسلم رئیسانی
کوئٹہ : چیف آف سراوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبے میں حکمران جماعتیں ملکی قرضوں کے عوض ریکوڈک سمیت بہت سے قومی اثاثے کوڑیوں کے بھاؤ فروخت کرنے کے لئے کمربستہ ہیں،ریکوڈک سمیت قومی اثاثوں کو…
