اہم خبریںپاکستان

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پارلیمانی امور اور بلوچستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی، ملاقات میں گوادر دھرنے سمیت دیگر امور بھی زیر غور آئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button