وفاقی حکومت گیس فراہمی میں روڑے اٹکا رہی ہے ، مولانا واسع
کو ئٹہ : جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ نے بلوچستان کے معاملات میں وفاقی حکومت کی مبینہ مداخلت کو غیر جمہوری و غیر آئینی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے…
