پاکستان کے ابھرتے نوجوان باکسر آصف ہزارہ نے اے بی ایف ٹائٹل جیت لیا
لاہور : پاکستان کے ابھرتے نوجوان باکسر آصف ہزارہ نے انٹرنیشنل باکسنگ میلے میں ٹائٹل جیت کر ملک کا نام روشن کردیا ہے۔
دبئی میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کے آصف ہزارہ نے یوگینڈا کے باکسرکو شکست دے کر اے بی ایف…
