اہم خبریںپاکستان

پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال “جے 10 سی”طیارے شامل کئے جائیں گے

لاہور : پاک فضائیہ ملکی فضاؤں کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے پرعزم ہے، پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال “جے 10 سی”طیارے شامل کئے جائیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ چین کا تیار کردہ “جے 10 سی” سنگل انجن، ڈیلٹا ونگز کا حامل جدید لڑاکا طیارہ ہے، بیک وقت کئی اہداف کی نشاندہی کا حامل ہے،نیا لڑاکا طیارہ پی ایل 15 میزائلوں سے لیس ہے جو 200 کلومیٹر تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button