
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا سانحہ آرمی پبلک سکول شہدا کی 7ویں برسی کے موقع پر پیغام
کوئٹہ : سانحہ آرمی پبلک سکول نے قوم کو دہشتگردی کے خلاف متحد کیا،وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ:سانحہ اے پی سی کے معصوم شہدا ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے،وزیراعلی قدوس بزنجو
کوئٹہ:دہشت اور وحشت کے خلاف پوری قوم اپنی بہادر فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ: 16دسمبر ہمیشہ ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا،میرعبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ: بزدل دہشتگردوں نے اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لئے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا،وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ: شہدا کا غم آج بھی ہمارے دلوں میں تازہ ہے،وزیراعلی بلوچستان کوئٹہ: پاکستانی قوم بہادر اور دلیر ہے ہمارے حوصلے پست کرنا ممکن نہیں،وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ: آج کا دن اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ دہشتگردی اور تخریب کاری کے خاتمے کے لئے بحثیت قوم اپنا کردار نبھائیں ،وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ: سانحہ اے پی ایس کے شہدا اور انکے خاندانوں کو سلام پیش کرتے ہیں،وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ: اللہ تعالی سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے درجات بلند کرئے اور انکے والدین کو ہمت عطا فرمائے،وزیراعلی بلوچستان



