اہم خبریںبلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈاکٹروں کیخلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کی منظوری دے دی

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ڈاکٹروں کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کی منظوری دے دی ۔وزیراعلئ نے یہ منظوری محکمہ داخلہ کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی۔۔وزیراعلئ کی منظوری کے بعد متعلقہ پبلک پراسیکیوٹر عدالت میں ایف آئی آر واپس کرنے کی درخواست دینگے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button