Daily Archives

December 28, 2021

ملک کی معیشت میں تاجر ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، رحیم کاکڑ

کوئٹہ : مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدرعبدالرحیم کاکڑ نائب صدر و ترجمان میر یٰسین مینگل نے مستونگ کا دورہ کیا ضلعی سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران مستونگ حاجی محمد انور شاہوانی صدرثناء بلوچ اور کابینہ کے دیگر اراکین سے ملاقات کی اور…

ریکوڈک کو ایک منصوبے کے تحت بیچنے کی کوشش کی جارہی ہیں ، نواب اسلم رئیسانی

مستونگ : چیف آف سراوان سابق وزیراعلی بلوچستان ورکن صوبائی اسمبلی نواب محمداسلم خان رئیسانی نے کہاہے کہ ریکوڈک کو ایک منصوبے کے تحت بیچنے کی کوشش کی جارہی ہیں،ریکوڈک بلوچستان و بلوچ قوم کا قیمتی اثاثہ ہے اسے کوڑیوں کے باو فروخت کرنے کی ہر…

حلقہ انتخاب کے تمام اجتماعی مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں ، نور محمد دمڑ

زیارت : بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب کے دونوں اضلاع زیارت و ہرنائی عوام کے تمام اجتماعی مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے، ضلع ہرنائی و زیارت کے عوام ہمارے دور حکومت کی جانب سے عوامی مسائل…

سعودی اداکارہ اریج عبداللہ اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں

قاہرہ: سعودی عرب کی نوجوان اداکارہ اریج عبداللہ مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 سال کی اریج عبداللہ کی لاش قاہرہ میں ان کے فلیٹ سے اتوارکوبرآمد ہوئی۔ لاش سے متعلق اطلاع اریج کی ملازمہ نے…

سنی لیون ایک مرتبہ پھر تنازع کا شکار

ممبئی : بھارت کی معروف اور آئٹم سانگ میں بے باکی کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سنی لیون ایک مرتبہ پھر تنقید اور تنازع کا شکار ہوچکی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق اداکارہ سنی لیون اپنے نئےگانے  مدھوبن میں رادھیکا ناچے‘کی وجہ سے…

دبئی گلوبل فٹبال ایوارڈ کا میلہ پولینڈ کے لیوینڈوسکی نے لوٹ لیا ، پلیئر آف دی ایئر کیلین مباپے کے…

دبئی : دبئی گلوبل فٹبال ایوارڈ کا میلہ پولینڈ کے سٹار کھلاڑی لیوینڈ وسکی نے لوٹ لیا ، پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ فرانس کے کیلین مباپے نے جیت لیا۔ دبئی کے برج خلیفہ میں فٹ بال ایوارڈ کی پروقار تقریب ہوئی جس میں پولینڈ کے لیوینڈوسکی…

کامن ویلتھ گیمز کی مشعل کا کراچی میں سفر شروع

کراچی : کامن ویلتھ گیمز کوئنز بیٹن ریلے کا کراچی میں سفر کا آغاز ہو گیا، مشعل کو قائداعظمؒ کی درس گاہ سندھ مدرستہ الاسلام پہنچا دیا گیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز مشعل کے کراچی سفر کا آغاز سندھ مدرستہ الاسلام سے ہوا جہاں پروقار تقریب میں…

افغانستان: سابق فوجیوں کے پراسرار قتل پر خواتین کا طالبان کے خلاف احتجاج

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خواتین مظاہرین نے امریکا کی حمایت یافتہ سابق حکومت کے فوجیوں کے قتل کا الزام حکمران طالبان پر عائد کرتے ہوئے مارچ کیا اور ‘انصاف’ کے نعرے لگائے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق کابل کے وسط میں مسجد کے…

روس نے یوکرائن کی سرحد سے 10 ہزار فوجی واپس بلا لئے

ماسکو : روس نے یوکرائن کی سرحد سے 10 ہزار فوجی واپس بلا لئے، علاقے میں ایک ماہ سے جاری فوجی مشقیں بھی ختم ہو گئیں۔ روسی وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرائن کی سرحد پر تعینات فوجیوں کو واپس بلا لیا ہے۔ روسی افواج کو یوکرائن کی…

امریکہ پہلی ، طالبان دوسری سپر پاور ہیں : عباس ستانکزئی

کابل : طالبان کے نائب وزیر خارجہ عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی طاقت امریکہ جبکہ دوسری طالبان ہیں۔ لوگر صوبے کے دارالحکومت پل عالم میں سوویت یونین کے افغانستان پر حملے سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…