Daily Archives

June 28, 2022

اگلے ماہ پاکستان واپسی کی تیاری کر رہا ہوں، سینیٹر کا حلف اٹھاؤں گا: اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اُن کے ڈاکٹرز اگلے چند روز میں اُن کے علاج کے مکمل ہونے کے بارے میں پُرامید ہیں اور ان کی پاکستان واپسی کا ارادہ تقریباً ’کنفرم‘ ہے۔ اسحاق ڈار کے مطابق پاکستان میں ان کے خلاف ایک ہی کیس زیر التوا ہے جو درحقیقت…

وزیر اعظم کی جان بچانے والی CPR ٹریننگ مہم کی رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد :  وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جان بچانے والی CPR ٹریننگ مہم کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ سربراہ وزیراعظم اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی نے کہا ہے کہ مہم کا حصہ بننے کے خواہشمند رضاکار 1166 پر کال کرکے خود کر رجسٹر کروائیں، ایسے…

اداروں کیخلاف بیان بازی سے روکا جائے : عمران خان کیخلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست قوسین فیصل ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔ اس میں عمران خان، فواد چودھری، شیریں مزاری سمیت دیگر کو فریق…

توانائی بحران مزید سنگین، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 5 سو میگا واٹ تک پہنچ گیا

لاہور : گرمی کی شدید لہر کے سبب ملک میں توانائی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے اور بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 5 سو میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک میں شدید گرمی کی لہر کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے،…

بلوچستان کے نوجوان بے روزگاری کے باعث مسائل سے دوچار ہیں : ثناءبلوچ

دالبندین : بلوچستان کے لوگوں کے مسائل ہمیشہ اسمبلی فلور پر اٹھا کر اپنا کردار ادا کیا، ہمارا مقصد بلوچستان کے لوگوں کی خوشحالی ہے، ساڑھے تین سال تک ایک آمر جیسے وزیر اعلیٰ کی وجہ سے اپوزیشن کے نمائندوں کا فنڈز روکا گیا اور ان کے بدلے غیر…

زمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت بی ایف اے (بورڈ) کے ساتویں اجلاس کا انعقاد

کوئٹہ : صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت بلوچستان فوڈ اتھارٹی (بورڈ) کے ساتویں اجلاس کا انعقاد بی ایف اے ہیڈ آفس (کوئٹہ) میں منعقدہ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرئی ، سیکٹری خوراک ایاز…

بی اے پی کسی کو رسمی عہدے نہیں دے گی، وراثت کے سیاسی فارمولے کو مسترد کرتے ہیں : صالح بھوتانی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی صدر و سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار محمدصالح بھوتانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی ایک جمہوری پارٹی ہے اور جمہوری انداز میں مرکزی و صوبائی جنرل کونسل کے ذریعے انتخاب منعقد کرکے یہ ثابت کردیا کہ…

بارش متاثرین کو بروقت ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جائے : ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ،وپی ڈی ایم اے میر ضیاء اللہ لانگو نے محکمہ پی ڈی ایم اے کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے صوبہ بھر میں جاری بارشوں کے پیش نظر تمام اضلاع کی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے…

وزیر اعلی بلوچستان سے آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کے ڈرائیور فیصل بلوچ کی ملاقات

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کے ڈرائیور فیصل بلوچ کی ملاقات وزیر اعلی کی جانب سے ٹینکر ڈرائیور کی بہادری اور جرات کو خراج تحسین آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لیجا کر بہت سے قیمتی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج

کوئٹہ : حکومت کی جا نب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ اور لیوی ٹیکس عا ئد کئے جا نے کے فیصلے کو بلو چستان ہا ئی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز سنیئر قانون دان سید نذیر آغا ایڈووکیٹ بلو چستان ہا ئی کورٹ میں آ…