Daily Archives

June 19, 2022

ڈی جی آئی ایس پی آر یہ طے نہیں کرسکتے کہ سازش نہیں تھی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت رجیم چینج سازش کا حصہ بنی، سازش تھی یا مداخلت اس کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ڈی جی آئی ایس پی آر یہ طے نہیں کر سکتے کہ سازش نہیں تھی۔  سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے…

بلاول بھٹو کا ملکی معیشت کو عالمی معیارات سے ہم آہنگ کرنے کے عزم کا اعادہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو مثبت خبر ملنے کے بعد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں اینٹی منی لانڈرنگ (اے ایم ایل) اور انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت (سی ایف ٹی) سے متعلق حکمت عملی کو عالمی معیارات سے…

ملک کچھ ماہ میں مسائل سے نکل جائے گا : مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کچھ ماہ میں مسائل سے نکل جائے گا عوام کو پیٹرول، گیس، بجلی اور کھانے پینے کی اشیاء میں ریلیف ملے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے یو آئی ضلع جیکب آباد کے امیر…

نصیر آباد: پولیس چوکی پر فائرنگ 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چوکی پر موجود 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈی آئی جی عبدالحئی عامر بلوچ کے مطابق جعفر آباد میں چوکی مندرانی پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا…

اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، سینیٹر سلیم مانڈوی والا

 پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے یا تجارت کی حمایت نہیں کرتا، میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے حالیہ انٹرویو پر…

حالات تیزی سے خراب ہورہے ہیں، عدالت نوٹس لے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حالات جس تیزی سے خراب ہورہے ہیں، اس پر سپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ اب نواز شریف کی واپسی کا منتظر ہے۔…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 6دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن میں کالعدم بی ایل ایف کے 6دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بلوچستان کے علاقے پاروم کے قریب سینٹرل مکران ماؤنٹین…

سبی، برساتی ریلے میں وین بہنے سے 5 افراد جاں بحق

سبی کے علاقے کٹ منڈی میں برساتی پانی کے ریلے میں وین بہہ گئی جس سے 4 خواتین اور 1 بچی سمیت  5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ برساتی پانی کے ریلے میں بہہ جانے والی وین میں موجود 10 افراد کو بچا لیا گیا۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کے باعث…