Daily Archives

June 19, 2022

نصیر آباد: پولیس چوکی پر فائرنگ 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چوکی پر موجود 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈی آئی جی عبدالحئی عامر بلوچ کے مطابق جعفر آباد میں چوکی مندرانی پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا…

اداکارہ میرا بھی نلی بریانی کی دیوانی

فلم اسٹار میرا کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ملنے والی مشہور نلی بریانی کی گرویدہ ہوگئیں۔ اداکارہ میرا نلی بریانی کھانے لیاقت آباد پہنچیں جہاں انہوں نے مشہور نلی بریانی کھائی اور اسکی خوب تعریفیں کرتی نظر آئیں۔ اداکارہ نے کہا ’’انہوں…

انمول بلوچ کی سادگی مداحوں کو بھا گئی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ انمول بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ کو تصاویر میں ہلکے زرد رنگ کے مشرقی لباس زیب میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔انمول بلوچ نے گزشتہ روز یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی…

ناؤمی اوساکا انجری کے باعث ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

جاپان سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا انجری کے باعث ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئیں۔  خیال رہے کہ ناؤمی اوساکا 4 گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز رکھتی ہیں۔ ناؤمی اوساکا کو پچھلے ماہ فرنچ اوپن کے پہلے راؤنڈ…

ثانیہ مرزا کے بیٹے نے گریجویشن کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا ملک نے گریجویشن کرلی۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے سُرخ رنگ کا گریجویشن کوٹ پہنا…

سائیکل چلانے کے دوران توازن برقرار رکھنے میں ناکامی، امریکی صدر زمین پر گر گئے

امریکی صدر جو بائیڈن ڈیلاویئر کی ریاست میں ساحل سمندر کے کنارے اپنے گھر کے قریب سائیکل چلا رہے تھے کہ اچانک گر پڑے، لیکن ان کے جسم پر کوئی خراش نہیں آئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے خیر خواہوں اور نامہ…

فرانس نے مسلم خواتین پر عائد پابندی ختم کردی

فرانس نے مسلمان خواتین پر سوئمنگ کے دوران بُرکینی (پورا جسم ڈھانپنے والا سوئمنگ سوٹ) پہننے پر عائد پابندی اٹھا لی۔ یورپی ملک فرانس میں مسلمان خواتین کے حجاب کرنے پر کئی برسوں سے پابندی عائد ہے جس کے باعث مسلم خواتین سمیت تمام مسلمانوں کے…

بھارت کا پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث اپنے شہری کا نام عالمی فہرست میں شامل کرنے سے انکار

بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت کا غلط استعمال کرتے ہوئے بھارتی شہری گوبندا پٹنائک دگی ولاسا کا نام دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرنے سے متعلق تجویز مسترد کردی۔  سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق  15…

ایران ، عراق جنگ جو 8 سال جاری رہی، 5 لاکھ افراد لقمہ اجل بنے

سنہ 1980 سے 1988 کے دوران تقریباً آٹھ سال تک دو اسلامی ہمسایہ ملکوں عراق اور ایران کے درمیان خونریز جنگ لڑی گئی جس کے نتیجے میں پانچ لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔ یہ جنگ ایک ایسے وقت میں شروع ہوئی جب عراق میں صدام حسین نے حکومت سنبھالی…

دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹریفک جام جو 10 دن تک جاری رہا

اگر آپ کسی بڑے شہر میں رہتے ہیں تو ٹریفک جام سے ضرور واقف ہوں گے، عمومی طور پر ٹریفک جام چند منٹوں میں کھل جاتا ہے لیکن اگر کوئی خاص موقع ہو تو  یہ کئی گھنٹوں پر بھی محیط ہوسکتا ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ چین میں سنہ 2010 میں…