Daily Archives

June 10, 2022

مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جارہا ہے

اسلام آباد : اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع ہوگیا جس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر کا مسودہ جیو نیوز نے حاصل کر لیا۔…

بجٹ میں امیروں سے قربانی مانگی اور کمزور کو آسانی دی گئی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ 23-2022 کو پاکستان کی معاشی بہتری کی طرف ٹھوس قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل فیصلے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے کیے ہیں، بجٹ میں صاحب استطاعت سے قربانی مانگی گئی ہے اور کمزور طبقات کو آسانی دی گئی ہے۔…

سابق صدر پرویز مشرف کس بیماری میں مبتلا ہیں؟

سابق صدر و سابق آرمی چیف ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے حوالے سے 10 جون کو سوشل میڈیا پر غلط خبریں وائرل ہونے کے بعد ان کے اہل خانہ کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی۔ سابق صدر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ وضاحتی بیان میں واضح کیا گیا کہ انہیں…

بجٹ 2022-23، ملکی دفاع کے لیے ایک ہزار 523 ارب روپے مختص

مالی سال 23-2022 کے لیے بجٹ میں ملکی دفاع کے لیے ایک ہزار 523 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے مالی سال 23-2022 کے لیے 95 کھرب روپے کے حجم کا…

سپریم کورٹ کا میشا شفیع کیخلاف کرمنل کارروائی روکنے کا حکم

لاہور : سپریم کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف کرمنل کارروائی اگلی سماعت تک روکنے کا حکم دیدیا۔ گلوکارہ میشا شفیع کی پیکا آرڈیننس سیکشن 20 کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس محمد علی مظہر  پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔…

دیامربھاشا ، مہمند ، داسو سمیت دیگر آبی منصوبوں کیلئے 183 ارب روپے مختص

لاہور : حکومت کی طرف سے بڑے کثیر المقاصد ڈیموں کے لیے بجٹ میں 183 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ کی تقریر کے مطابق توانائی سے منسلک شعبہ آبی وسائل ہے، بڑے کثیر المقاصد ڈیموں خاص طور پر دیامربھاشا ڈیم، مہمند ڈیم، داسو ڈیم، نئی گاج…

ڈی سی کوئٹہ کا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو بہادری اور جرات پر سرٹیفکیٹ اور نقد انعام

کوئٹہ :  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ نے آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کے ڈرائیور کو اپنی زندگی داو پر لگا کر آبادی سے دور لیجاتے ہوئے انسانی جانوں کو محفوظ بنانے پر ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو ان کی انسانی خدمت کے اعتراف میں انسانی جانوں کے تحفظ…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی اور دیگر فیکلٹی عہدیداروں مذاکرات کامیاب

کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ، پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی اور دیگر فیکلٹی کے بلوچ اور پشتون طلباءتنظیموں کے عہدیداروں کےساتھ کامیاب مذاکرات ہو گئے ۔مذاکرات میں اہم فیصلے کئے گئے دونوں طلباءتنظیموں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یہ…

آتشزدگی کے شکار اضلاع میں لوگ اپنا ذریعہ معاش کھوچکے : مولانا عبدالواسع

اسلام آباد ، کوئٹہ : وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور بلوچستان میں امدادی کارروائیوں کے لیے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ بلوچستان میں آتشزدگی کے شکار اضلاع میں قیمتی جانی نقصان کے ساتھ ساتھ چلغوزوں کے درخت بھی…

انسانی ترقی کی شرح میں صومالیہ بھی ہم سے آگے نکل گیا : ثناء بلوچ

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بی این پی کے رکن ثناء بلوچ نے پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے د س سے بارہ برسوں کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبے کو اس کا پورا حصہ نہیں ملاانسانی ترقی کی شرح میں ہم سے صومالیہ بھی آگے…